ڈی پی او عادل میمن کا کرسچن کمیونٹی کی عبادت گاہوں کااچانک دورہ
اتوار 19 مئی 2019 18:10
(جاری ہے)
تمام آنے جانے والوں کی مکمل سرچنگ واک تھرو گیٹس اوربذریعہ میٹل ڈیٹکٹر کی گئی اورضلع کے داخلی اور خارجی مقامات پر گاڑیوں کی مکمل چیکنگ کی گئی۔
تمام داخلی اور خارجی گیٹوں پر لیڈیز پولیس بھی تعینات کی گئی۔ ٹریفک کے مناسب بہاؤ کو قائم رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کو بھی تعینات کیا گیا۔ ڈی پی او عادل میمن نے اس موقع پر اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے لگائے گئے رمضان بازاروں میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کو ہدایات کہ وقتاً فوقتاً رمضان بازاروں کا دورہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
غزہ بھر میں دوبارہ لڑائی شروع، اقوام متحدہ کی ’فوری جنگ بندی‘ کی اپیل
-
خیبر پختونخوا میں سات سال میں سوا سو سے زائد ٹرانس جینڈر افراد قتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.