پولیس ایکٹ 2019:آئی جی پولیس اور سندھ حکومت آمنے سامنے
پولیس ایکٹ 2019میں سپریم کورٹ اورہائیکورٹ کے فیصلے کو نظرانداز کیاگیا ، آئی جی سندھ نے سیکرٹری داخلہ کو ایک اور خط لکھ دیا پولیس ایکٹ کاآرٹیکل 9 اور10 اعلی عدلیہ کے فیصلوں سے مطابقت نہیں رکھتا جبکہ آرٹیکل 13،15،17بھی عدالتی فیصلوں سے ہم آہنگ نہیں ہیں، خط کا متن
پیر 20 مئی 2019 15:28
(جاری ہے)
آئی جی سندھ کی طرف سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ صوبائی وزیرداخلہ کو تحقیقات منتقل کرنے کااختیاردیناکیس کی شفافیت اور غیرجانبداری پراثراندازہونے کے مترادف ہوگا اور یہ اقدام سیاست کے نئے در بھی کھولے گا۔
دوسری جانب حکومت سندھ نے آئی جی سندھ کے سیکرٹری داخلہ کو لکھے گئے خط کا نوٹس لیتے ہوئے سخت ردعمل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت سندھ آئی جی سندھ سے تحریری جواب طلب کرے گی، حکومت سندھ کا موقف ہے کہ سرکاری ملازم منتخب ایوان کے پاس کردہ بل پر کس طرح اعتراض کرسکتا ہی ۔سندھ حکومت اورصوبائی پولیس چیف کے درمیان محکمے پر اختیارات کے حوالے سے رنجش کی داستان پرانی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.