تھرپارکر میں اودیات کی قلت، بچوں کا موت روز کا معمول بن گیا

پیر 20 مئی 2019 16:48

تھرپارکر۔مٹھی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء) تھرپارکر میں اودیات کی قلت، صحت سہولیات کا فقدان جاری، بچوں کا موت روز کا معمول بن گیا،سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث آج مزید دو نومولود بچے دم توڑ گئے، سول ہسپتال مٹھی میں داخل ممتاز نھڑی کی نومولود بچی اور محمد ھارون کے نومولود بچے دم توڑ گ?، تھرپارکر میں رواں ماہ حلاکتوں کا تعداد بڑھ کر 39 روان سال 276 ھو گیا، سول ہسپتال مٹھی میں 60 بچے زیر علاج ہیں اور اس کے علاوہ سیکڑوں بچے دیگر سرکاری ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

متعلقہ عنوان :