حکومت نے عید الفظر کی تاریخ کا باقائدہ اعلان کر دیا
پاکستان میں عید الفطر 5جون کو ہو گی، وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی
عثمان خادم کمبوہ پیر 20 مئی 2019 22:13
(جاری ہے)
سائنسی کیلنڈر سے کسی بھی سال کے پہلے روزے اور عید کی تاریخ کا 5 سال پہلے ہی معلوم ہو جائے گا۔ فواد چوہدری نے چند روز پہلے اعلان کیا تھا کہ اب رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی قمری سالوں کا سائنسی کیلنڈر بنا رہی ہے، اس سلسلے میں 15رکنی کمیٹی بنائی گئی تھی اور اب اس حوالے سے موبائل ایپ اور ویب سائٹ متعارف کروا دی گئی ہے جس کے ذریعے لوگ کسی بھی وقت دیکھ سکیں گے سے کس سال عید کس تاریخ کو ہو گی۔
یاد رہے کہ ہر سال رمضان اور عید سے پہلے ملک بھر میں افواہیں گردش کرنے لگتی تھیں اور اکثر ملک میں 2 الگ دنوں میں عید منائی جاتی تھی خاص طور پربنوں میں مولانا پوپلزئی ایک روز پہلے ہی عید کا اعلان کر دیا کرتے تھے جس کی وجہ سے ایک ہی ملک میں اور ایک ہی علاقے میں دو الگ الگ دنوں میں عید منائی جاتی تھی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.