رواں برس پاکستان ریلوے کی گاڑیوں کا منزل پر بروقت پہنچنے کی شرح 72 فیصد ہے
، ریلوے میں وقت کی پابندی یقینی بنائی جا رہی ہے، ریلوے میں ٹریکنگ سسٹم آزمائشی بنیادوں پر چلایا جا رہا ہے، ٹریکنگ سسٹم کے مستقل ہونے پر اسے کنٹرول آفس سے منسلک کر دیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس میں ریلوے حکام کی محکمانہ کارکردگی پر کمیٹی کو بریفنگ
پیر 20 مئی 2019 23:45
(جاری ہے)
حکام نے بتایا کہ ٹریکنگ سسٹم کی تنصیب سے ریل گاڑی کا مقام باآسانی چیک کیا جا سکے گا، ریلوے حکام نے اجلاس کے دوران کمیٹی کو غلط اعدادوشمار پیش کرنے پر معذرت کرتے ہوئے کہاکہ ہم اس کی چھان بین کریں گے کہ کس نے غلط اعداد و شمار تیار کئے۔
چیئرمین کمیٹی نے سوال کیاکہ جب ریلوے زمینوں پر تجاوزات ہو رہی ہوتی ہیں آپ کیا کرتے ہیں آئی جی ریلوے واجد ضیاء نے کہاکہ جیسے ہی تجاوزات کی اطلاع ملے کارروائی کرتے ہیں، اگر آپریشن میں مزاحمت کا خدشہ ہو تو مقامی انتظامیہ کی مدد بھی لیتے ہیں،تجاوزات کرنے والوں کے خلاف پرچے بھی درج کراتے ہیں۔اجلاس میں کمیٹی ممبران سمیت آئی جی ریلوے واجد ضیا اور وزارت ریلوے کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.