گورنرشاہ فرمان کی علی محمدمہرکی وفات پرتعزیت

منگل 21 مئی 2019 19:04

گورنرشاہ فرمان کی علی محمدمہرکی وفات پرتعزیت
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2019ء) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے وفاقی وزیر اینٹی نارکاٹیکس سردارعلی محمدمہر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی بیان میں گورنرخیبرپختونخوا نے غمزدہ خاندان کے ساتھ ہمدردی ظاہرکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کویہ ناقابل تلافی نقصان صبروحوصلے سے برداشت کرنے کیلئے دعاکی۔ #

متعلقہ عنوان :