جماعت اسلامی 15 جون کو فیصل آباد سے عوامی مارچ تحریک کا آغاز کرے گی : لیاقت بلوچ
منگل 21 مئی 2019 23:28
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ اپوزیشن جماعتوں کے ایک افطار پروگرام سے حکومت کے اوسان خطا اور حواس باختہ ہو گئے ہیں ۔
اپوزیشن کی ہر جماعت اپنی اپنی بنیاد پر احتجاج کا آئینی ، جمہوری ، پارلیمانی حق رکھتی ہے ۔جماعت اسلامی کسی اتحاد کا حصہ اور قربانی نہیں ، عوام کی ترجمان بنے گی ۔لیاقت بلوچ نے کہاکہ افغانستان سے نکلنا امریکہ اور ٹرمپ حکومت کے لیے انتظامی ، معاشی اور سیاسی مجبوری بن چکاہے لیکن امریکہ کی پالیسی سازی پر غالب صہیونی آسیب امریکہ کو اسی خطہ میں الجھائے رکھنے کے لیے خلیج میں سمندری دہشتگردی جنگ شروع کراچکی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ عالم اسلام ان سازشوں کی حقیقت جانے ، اتحاد امت ہی صہیونیت کا علاج ہے ۔دریں اثنا لیاقت بلوچ سے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی سید وقاص جعفری نے جاپان اور آسٹریلیا کے پندرہ روزہ دورہ سے واپسی پر ملاقات کی اور انہیں دورہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.