ملک بھر کی ماڈل کورٹس میں پندرہ یوم کے دوران 34 مجرمان کو سزائے موت اور 82 کو عمر قید کی سزا سنائی گئی
ڈائریکٹر جنرل ماڈل کورٹس سہیل ناصر نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ماڈل کورٹس کی کارکردگی رپورٹ پیش کر دی
بدھ 22 مئی 2019 17:44
(جاری ہے)
ان عدالتوں میں پرانے مقدمات کے فیصلہ جات ترجیحی بنیادوں پر کیے جا رہے ہیں جن میں ایک چالیس سال پرانا قتل کا مقدمہ بھی شامل ہے جو کہ 1979 میں درج ہوا تھا۔
ان عدالتوں میں 1994 سے 2000 تک کے 7 مقدمات، 2001 سے 2005 تک کے 7 مقدمات، 2006 سے 2010 تک کے 61 مقدمات, 2011 سے 2015 تک کے 296 مقدمات اور 2016 سے 2019 تک 733 مقدمات کا فیصلہ کیا گیا۔ ماڈل کورٹس کی کامیابی کی وجہ سے بلوچستان میں مقدمات کی تعداد بہت حد تک کم ہو چکی ہے۔ سب سے زیادہ مقدمات کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج ملیر نوید احمد سومرو کی عدالت میں کیا گیا جنہوں نے 18 قتل اور 45 منشیات کے مقدمات کا فیصلہ کیا۔ توقع کی جا رہی ہے کہ اسلام آباد کی دو ماڈل کورٹس جون کے آخر تک اسلام آباد کی عدالتوں میں زیر سماعت قتل کے تمام مقدمات کا فیصلہ کر دیں گی۔ یہاں اس بات کا ذکر ضروری ہے کہ دو دن اتوار کی تعطیل کی وجہ سے یہ کارکردگی تیرہ دنوں پر مشتمل ہے جبکہ رمضان شریف کی وجہ سے عدالتوں کے اوقات کار میں ڈیڑھ سے دو گھنٹے کی کمی بھی واقع ہوئی ہے۔ عوام الناس نے ماڈل کورٹس میں مقدمات کی تیزترین سماعت کو بھرپور طریقے سے سراہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.