Live Updates

قومی اسمبلی نے رواں مالی سال کے مختص بجٹ گرانٹ میں سے 638698 روپے قومی خزانے میں واپس کردئیے

بدھ مئی 20:14

قومی اسمبلی نے رواں مالی سال کے مختص بجٹ گرانٹ میں سے 638698 روپے قومی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2019ء) قومی اسمبلی نے رواں مالی سال کے مختص بجٹ گرانٹ میں سے 638698 روپے قومی خزانے میں واپس کردئیے ۔

(جاری ہے)

اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت پر کفایت شعاری اقدامات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے اس بچت کو عمل میں لایا گیا،قومی اسمبلی نے یہ بجت غیر ضروری اخراجات کو کم کر کے سخت مالی نظم و ضبط کو اپناتے ہوئے کی۔اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے کفایت شعاری اقدامات کو سراہا گیا۔

بجٹ 20-2019ء سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :