حیدرآباد،عظیم تحریکوں کا وجود اجتماعی جدوجہد کی بدولت قائم رہتا ہے ،ظفر احمد صدیقی
جمعرات 23 مئی 2019 00:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کی عظیم جدوجہد ملک و قوم کے بہتر مستقبل پر مبنی ہے اسلئے ہمیں ایم کیوایم کے نظریہ ،فکر وفلسفہ کی ترویج کیلئے سخت محنت کی ضرورت ہے ۔دعت افطارسے ایم کیوایم حیدر آباد کے ڈسٹرکٹ کمیٹی کے رکن صابر بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تنظیم اور نظریہ کی بقا ء صرف اور صرف میرٹ پر مبنی فیصلوں اور کارکنان و عوام کی عزت و احترام کرنے پر مبنی ہے۔
انہوں نے کہاکہ تنظیم میں ذمہ دارایک شفیق باپ اور بڑے بھائی کی مانند ہوتا ہے اسکے طرزعمل سے کارکنان و عوام متحد رہتے ہیں اسلئے ہمیں اپنے رویوں کا جائز ہ خود لیتے رہنا چاہئے ۔ دعوت افطار سے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ندیم صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم کے کارکنان وذمہ داران مظلوم قوم کی راہ میں چراغ کی مانند ہیں اور ہمیں اس چراغ کی روشنی سے ظلم کے اندھیروں کا خاتمہ کرنا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم ایک حقیقت ہے اور اسکے خاتمہ کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.