دارالصحت اسپتال اور نشوا کے والد میں مقدمہ واپس لینے کیلئے مصالحت ہوگئی
جمعرات 23 مئی 2019 00:25
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ اسپتال انتظامیہ سے صلح کچھ شرائط پرکی گئی ہے، اسپتال کی انتظامیہ درالصحت میں بچوں کے وارڈ کو نشوا کا نام دے گی جبکہ نشوا کے نام سے ٹرسٹ قائم کیا جائے اور سالانہ 50 لاکھ روپے ٹرسٹ کو دیئے جائیں۔ان کا کہنا تھا کہ معاہدہ ہوا ہے کہ اسپتال نشوا ٹرسٹ کی سفارش پر اپنے کالج میں سالانہ ایک بچے کو اسکالر شپ بھی فراہم کرے گا۔
نشوا کے والد نے سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کو نااہل قرار دیا اور کہا کہ گرفتار افراد کے اہلخانہ بار بار معافی کی درخواست کرتے تھے اور اسی لئے اللہ کے نام پر انہیں معاف کیا ہے۔واضع رہے کہ 9 ماہ کی نشویٰ کو 6 اپریل کو گلستان جوہر کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں غلط انجکشن لگنے سے وہ دماغی طور پر مفلوج ہوگئی تھی۔غلط انجکشن کا معاملہ سامنے آنے کے بعد بچی کو 13 اپریل کو اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 22 اپریل کو اس کا انتقال ہوگیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.