مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس،

آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ فریم ورک کا جائزہ لیا گیا

جمعرات 23 مئی 2019 17:12

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس،
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ فریم ورک کا جائزہ لیا گیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کے مشیر نے وزارت خزانہ کے متعلقہ ونگز کو بجٹ کا تمام عمل بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ وفاقی بجٹ 11 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔