پاکپتن،پولیس نے چک بیلی دلاور سے ملزم کو چالو بھٹی شراب سمیت گرفتارکرلیا

جمعرات 23 مئی 2019 17:18

پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء) پولیس نے چک بیلی دلاور سے ملزم محمد زمان کو چالو بھٹی شراب سمیت گرفتار کر لیا،پولیس نے کلمہ چوک عارفوالا سے ملزم احتشام کو 1190 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا،پولیس نے پل نہر کھادرقبولہ سے ملزم احتشام کو 1340 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا،پولیس نے چک 65-EBسے ملزم احتشام کو 1325 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :