بھارتی بچوں کونظراندازکرکے دوسروں کی خیرخواہ بننے پربھارتی پریانکا پربرس پڑے
پریانکا چوپڑاآج کل ایتھوپیا میں موجود مہاجرین بچوں کے مسائل اجاگر کرنے میں مصروف ہیں
جمعہ 24 مئی 2019 12:17
(جاری ہے)
لہذٰا بھارتی بچوں کو نظرانداز کرکے دنیا بھر کے بچوں کی خیرخواہ بننے پر پریانکا کو بھارتیوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
پریانکا کے ایک مداح نے سوال پوچھتے ہوئے کہا آپ اچھا کام کررہی ہیں لیکن آپ کا اپنے ملک کے بارے میں کیا خیال ہی آپ بھارت کے غریب لوگوں کے لیے کیا کررہی ہیں مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال پر پریانکا نیاپنی خجالت مٹاتے ہوئے گول مول جواب دیتے ہوئے کہا ’’بچے بچے ہوتے ہیں، ہم سب گلوبل شہری (سرحدوں سے آزاد شہری) ہیں اور ہمیں دنیا میں موجود تمام بچوں کے مستقبل کی فکر کرنی چاہئے۔پریانکا نے مزید کہا میں یونیسیف انڈیا کے ساتھ پچھلے کئی برس سے کام کررہی ہوں اورآگے بھی کرتی رہوں گی۔‘‘ پریانکا کے جواب سے صاف ظاہر ہے کہ ان کے پاس مداح کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال کا کوئی جواب ہی نہیں تھا۔واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ برس بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا کے مظلوم مہاجرین سے ملاقات کی تھی جب کہ اس سے قبل انہوں نے اردن میں مقیم پناہ گزینوں کے ساتھ وقت گزارا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.