”نئے پاکستان کے نئے کرکٹ بورڈ“ حکام کو مفت دوروں کی لت لگ گئی
وزیر اعظم عمران خان کے کزن ذاکرخا ن چند ماہ میں7واں غیر ملکی دورہ کریں گے
ذیشان مہتاب جمعہ 24 مئی 2019 12:36
(جاری ہے)
دلچسپ بات یہ ہے کہ پی سی بی رہائش کی مد میں یومیہ 250 ڈالر ادا کرتا ہے مگر بیشتر بورڈ آفیشلز اپنے دوستوں یا عزیزاقارب کے گھر رہ کر یہ رقم جیب میں رکھ لیتے ہیں،اس کا خاص طور پر دبئی میں فائدہ ہوتا ہے جہاں پی ایس ایل کے دوران طویل دورے میں اچھی خاصی رقم کی بچت ہو جاتی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ذاکر خان رواں برس جنوبی افریقہ جا چکے جبکہ دبئی کے تو5 دورے کیے ہیں، عموماً سیریز سے قبل میزبان ملک جا کر انتظامات کا جائزہ لیا جاتا ہے مگر وہ بہت مختصر ہوتے ہیں، بورڈ آفیشلز غیرضروری طور پرٹورز کو طول دیتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.