فیصل واوڈا کہتا تھا تیل نہ نکلا تو ٹکڑے ٹکڑے کردینا،نبیل گبول
فیصل واوڈا نے کہا کہ ایک کروڑ نوکریاں دیں گے،اب کہاں ہیں؟ وزیراعظم کہتا کہ اگلے ہفتے تیل اور گیس سے متعلق خوشخبری ملے، جبکہ وزیر پٹرولیم کہتا کہ ذخائر نہیں ملے۔نجی ٹی وی سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 24 مئی 2019 19:46
(جاری ہے)
وزیراعظم پھر کہتا ہے اگلے ہفتے قوم کو تیل اور گیس سے متعلق خوشخبری ملے گی۔قوم کو کوئی ایک بات توبتائے۔انہوں نے کہا کہ اوجی ڈی سی ایل نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بتایا کہ ہم نے بالکل نہیں کہا تھا کہ یہاں سے تیل اور گیس کے ذخائر ملیں گے۔
ہم نے بتایا تھا کہ صرف 10فیصد چانسز ہیں، جبکہ90فیصد چانسز نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ فیصل واوڈاکہتا تھا تیل نہ نکلا تو ٹکڑے ٹکڑے کردینا،فیصل واوڈا نے کہا کہ ایک کروڑ نوکریاں دیں گے،اب کہاں ہیں؟ واضح رہے انیس مئی کو وزارت پٹرولیم نے کیکڑا ون میں تیل و گیس نہ ملنے کی تصدیق کردی ۔ ترجمان کے مطابق کیکڑا ون میں موجود ذخائر میں پانی کا تناسب زیادہ ہے۔ ترجمان کے مطابق ہائیڈروکاربن کا مطلوبہ ذخیرہ نہ مل سکا۔ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق کنویں کی گہرائی اس وقت 5634 میٹر ہے۔ترجمان کے مطابق 55 میٹر مزید کھدائی کی جائیگی،ڈرلنگ کمپنیوں نے اس پر حامی بھر لی ۔ترجمان کے مطابق اس کے بعد زیر سمندر کنواں بند کرنے کا عمل شروع کیا جائیگا۔ترجمان کے مطابق کنویں کا قطر6 انچ ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.