جرمنی میں بچوں کا نیااسکول سال شروع ہونے پر برلن کی حکومت نے تمام اسکولوں کے بچوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت مفت فراہم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 27 مئی 2019 15:57

جرمنی میں بچوں کا نیااسکول سال شروع ہونے پر برلن کی حکومت نے تمام اسکولوں ..
جرمنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2019ء) جرمنی میں اگست کے پہلے ہفتے سے بچوں کا نیااسکول سال شروع ہونے پر برلن کی حکومت نے تمام اسکولوں کے بچوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت مفت فراہم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)



تمام اسکولوں کے بچے اب ٹرانسپورٹ کے لئے اپنے کارڈز آن کائن حاصل کر سکتے ہیں۔BVGکی ویب سائیٹ سے۔

متعلقہ عنوان :