بالی وڈ میں صرف ایک ہی کرینہ ہے جس کا کوئی مقابل نہیں‘کرن جوہر
میں کرینہ کے بہت ہی قریب ہوں اور ایک اداکارہ کے علاوہ وہ ایک بہت اچھی انسان بھی ہیں
بدھ 29 مئی 2019 12:56
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کرن جوہر کا کہنا تھا کہ بالی وڈ میں صرف ایک ہی کرینہ ہے جن کا کسی اداکارہ سے کوئی مقابلہ نہیں وہ ان کے آغاز سے ہی بہت بڑے پرستار ہیں۔
انھوں نے کہا کہ میں کرینہ کے بہت ہی قریب ہوں اور ایک اداکارہ کے علاوہ وہ ایک بہت اچھی انسان بھی ہیں۔کرن جوہر کا کہنا تھا کہ انھیں اداکارہ عالیہ بھٹ بھی بہت پسند ہیں تاہم ان کا کرینہ کپور سے موازنہ درست نہیں ہو گا۔ انھوں نے کہا کہ عالیہ بھٹ انڈسٹری میں قدرے نئی ہیں تاہم اپنے ٹیلنٹ کی بدولت بہت آگے جائیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.