دُبئی میں بس کو خوفناک حادثہ، 17افراد زندگی سے محروم ہو گئے
بس میں سوار مسافر اومان میں عید کی تعطیلات منا کر واپس آ رہے تھے جب حادثے کا شکار ہو گئے
محمد عرفان جمعہ 7 جون 2019 10:46
(جاری ہے)
حادثہ اتنا شدید تھا کہ مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 17 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اس بس میں بہت سے پاکستانی بھی سوار تھے۔ ایک پاکستانی فیروز عزیز پٹھان نے بتایا کہ اُس کا بھانجا بھی اس بس میں سوار تھا جس کے بارے میں ابھی تک کچھ پتا نہیں چل رہا کہ وہ کس حالت میں ہے۔ اسی طرح ایک اور پاکستانی طلحہ نے بھی بتایا ہے کہ اُس کے رشتہ دار میاں بیوی بھی اس حادثے میں زخمی ہوئے ہیں۔ مگر ابھی تک اسپتال والے اُن کے زخموں کی نوعیت کے حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کر رہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.