ایوان بالا میں جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

منگل 11 جون 2019 22:06

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2019ء) ایوان بالا میں جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے آغاز پر چیئرمین سینٹ کے کہنے پر جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی۔