حکومت کا پرائز بانڈ ختم کر نے کا اشارہ
جلد پرائز بانڈ ختم کر دئیے جائیں گے۔اس سلسلے میں کام جاری ہے۔ چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی
مقدس فاروق اعوان بدھ 12 جون 2019 13:35
(جاری ہے)
شبر زیدی نے بتایا کہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ایمنسٹی سکیم لینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، لیکن میں ان کو بتا دوں کہ جو شخص ایمنسٹی سکیم لے گا اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ ایمنسٹی سکیم لینے والوں کی معلومات چھپا کے رکھی جائیں گی اور ان سے بعد میں اس حوالے سے کوئی سوال نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ایمنسٹی سکیم کے مسودے میں یہ قانونی شک شامل ہے کہ ایمنسٹی سکیم لینے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ شبر زیدی نے مزید کہا کہ اب پاکستان میں نان فائلر ہونا ناممکن ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ 6 لاکھ کی آمدن پر ٹیکس نہیں لگایا گیا، 6سے12 لاکھ روپے کمانے والوں پر ڈھائی فیصد ٹیکس لگایا گیا ہے۔ شبر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں 19لاکھ افراد ٹیکس دیتے ہیں لیکن اب پاکستان میں نان فائلر ہونا ناممکن ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ وفاقی بجٹ 2019-20 قومی اسمبلی میں 70کھرب 22 ارب روپے بجٹ پیش کردیا گیا ہے، بجٹ وزیرمملکت حماد اظہر نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.