عمران خان شنگھائی تقریب کو پی ٹی آئی کی تقریب سمجھ رہے تھے، سعید غنی
حیرت ہے وزارتِ خارجہ نے وزیراعظم کو آداب نہیں سکھائے، شنگھائی تنظیم اجلاس میں عمران خان کے باقی سربراہان کے کھڑے ہونے کے باوجود بیٹھ جانے پر تنقید
عثمان خادم کمبوہ ہفتہ 15 جون 2019 23:56
(جاری ہے)
جب تمام ممالک کے سربراہان کھڑے تھے تو عمران خان ہال میں آ کر بیٹھ گئے، دوسروں کو دیکھ کر کھڑے ہوئے، پھر بیٹھے اور پھر اٹھ کھڑے ہو ئے۔
اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان اور مودی ایک ساتھ ہال میں داخل ہوئے،لیکن کوئی مصافحہ نہیں کیا، کھانے کے دوران وزیراعظم ایک کونے میں جبکہ مودیدوسرے کونے میں کھڑے موجود رہے۔ تاہم اس موقعہ پر ایک وقت میں وزیراعظم عمران خان تذبذب کا شکار نظر آئے۔ جب تمام ممالک کے سربراہان کھڑے تھے تو عمران خان ہال میں آ کر بیٹھ گئے، دوسروں کو دیکھ کر کھڑے ہوئے، پھر بیٹھے اور پھر اٹھ کھڑے ہو ئے۔اس حوالے سے ن لیگی رہنما احسن اقبال نے بھی وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ تذبذب کی حالت کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور اس حوالے سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ اب سندھ کے صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے شنگھائی تنظیم اجلاس میں عمران خان کے باقی سربراہان کے کھڑے ہونے کے باوجود بیٹھ جانے پر تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ حیرت ہے وزارتِ خارجہ نے وزیراعظم کو آداب نہیں سکھائے۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.