ڈیرہ اسماعیل خان،پولیس کانسٹیبل نے بہن کے جواں سال دیور کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، ملزم فرار
منگل 18 جون 2019 16:56
(جاری ہے)
مقتول کی لاش پوسٹمارٹم کے بعد لواحقین کے سپرد کردی گئی ۔
مقتول کے بھائی ماجد رفیق نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی علیزئی فلنگ سٹیشن پر منیجر تعینات تھا ۔وقوعہ کی شب وہ فلنگ سٹیشن کے قریب بالاخانہ میں سورہے تھے ۔میں بالا خانہ کے کمرے جبکہ مقتول صحن میں سور رہا تھا ۔رات کو دو بجے قریب فائرنگ کی آواز پر کمرے سے باہر نکلا تو مسلح ملزم پولیس کانسٹیبل محمد بلال پولیس وردی میں بھائی ساجد رفیق پر فائرنگ کررہا تھا جبکہ دو نامعلوم مسلح ملزمان قریبی چھت پر موجودتھے ۔ ارتکاب جرم کے بعدملزم محمد بلال مقتول کا لائسنس دار پسٹل اٹھاکر دیگر ملزمان کے ہمراہ وہاں سے فرار ہوگیا۔بھائی کو جب سنبھالا تو وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوچکا تھا ۔مقتول کے بھائی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم محمد بلال نے اپنے باپ اے ایس آئی پولیس اللہ وسایاکے باہمی مشورے سے جرم کا ارتکاب کیاہے۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل ملزم پولیس کانسٹیبل محمد بلال کی بہن نے مقتول کے بھائی سے پسند کی شادی کی تھی جس کے باعث دونوں خاندانوں کے درمیان تنازع چل رہا تھا۔مقتول کی لاش پوسٹمارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی ۔ کینٹ پولیس نے مقتول کے بھائی ماجد رفیق کی رپورٹ ملزم محمد بلال اس کے باپ اللہ وسایا سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ جرم زیر دفعات 302.404.109.34 ت پ درج کرلیاہے۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.