Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات ،صوبہ بلوچستان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا

منگل 18 جون 2019 19:44

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات ،صوبہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2019ء) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران صوبہ بلوچستان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات