جعلی شناختی کارڈ اجراء کیس: سپریم کورٹ نے دو ملزمان کی بریت کیخلاف نیب کی اپیلیں مسترد کردیں
جعلی شناختی کارڈ کا اجرا بہت بڑا جرم ہے ، جعلی شناختی کارڈ دہشت گردی اور منی لانڈرنگ میں استعمال ہو سکتے ہیں،چیف جسٹس آ ف پاکستان
بدھ 19 جون 2019 20:00
(جاری ہے)
ہائیکورٹ نے ملزمان کو بری کردیا تھا سپریم کورٹ نے بھی ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔
سپریم کورٹ نے لینڈ ایکوزیشن کلکٹر امجد سندل اور دیگر ملزمان کی بریت کیخلاف نیب اپیلیں منظورکرتے ہوئے کیس کے دوبارہ فیصلہ کے لیے معاملہ لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دیا۔عدالت نے ہدایت کی کہ ہائیکورٹ چار ماہ میں فیصلہ کرے،ملزمان فیصلہ تک ضمانت پر رہیں گے۔دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہائیکورٹ نے قانونی نقطہ پر درست فیصلہ نہیں دیا،لینڈ ایوارڈ کے خلاف اپیل نہ ہونے پہ کلکٹر کو کھلی چھٹی کیسے مل سکتی ہی اس بات کی اجازت دے دیں تو کلکٹر کو اپنی مرضی سے کلیم چیک جاری کرنے کا لائسنس مل جائے گا۔امجد سندل پر بطور لینڈ ایکوزیشن کلکٹر لوگوں میں کلیمز کے ڈبل چیک تقسیم کرنے کا الزام تھا۔ احتساب عدالت نے امجد سندل اور دیگر ملزمان کو سزا سنائی تھی۔ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا تھا۔ نیب کی اپیل پر عدالت عظمی نے معاملہ فیصلہ کے لیے ہائیکورٹ کو بھجوا دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میی تین رکنی بنچ نے کیسز کی سماعت کی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.