سفارشی آگے نہیں جاسکے گا کسی میں ٹیلنٹ ہوگا وہی آگے جائیگا ، وسیم اکرم
قومی ٹیم کے کپتان اور سلیکٹرز، کوچز اور دیگر اسٹاف بدلنے سے کیا ہوگا کیونکہ ٹیم کے کھلاڑی تو وہی رہیں گے، پاکستان میں کرکٹ اسٹرکچر پر کوئی توجہ نہیں دی گئی،سابق فاسٹ بائولر
بدھ 19 جون 2019 21:46
(جاری ہے)
خیال رہے کہ بھارت گزشتہ 15 سالوں کے دوران ہی دنیائے کرکٹ کی سب سے باصلاحیت ٹیم بن کر ابھری جس نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2007، ورلڈکپ 2011 اور چیمپیئنز ٹرافی 2013 اپنے نام کیے۔
وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پاس پیسہ موجود ہے، تاہم اس کو چاہیے کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ پر سرمایہ لگائے، اس پر اپنی توجہ مرکوز کرے اور اس کے معاملات پر نظر بھی رکھے۔خیال رہے ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف اہم میچ میں پاکستان کو 89 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کے بعد قومی ٹیم کے کپتان اور کھلاڑی تنقید کی زد میں ہیں۔واضح رہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان نے اب تک 5 میچز کھیلے ہیں جن میں ایک میں کامیابی ملی، 3 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ایک میچ بارش کی نظر ہوا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.