معاشرے سے جرائم کے خاتمے کیلئے تمام طبقات کو اپنا کردار اداکرنا ہو گا، آر پی اوساہیوال
لله
جمعرات 20 جون 2019 18:19
(جاری ہے)
اس موقع پر اے ڈی آئی جی رانا افتخار احمد و دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔ انہوںنے کہاکہ پولیس افسران کی استطاعت بڑھانے کیلئے جدید انداز سے ٹریننگ کی جارہی ہے جس کی بدولت ساہیوال ڈویژن میں کرائم کی شرح میں انتہائی کمی ہوئی ہے اور پنجاب بھر میں ساہیوال ڈویژن کی چالاننگ شرح 84فیصد ہے۔
مقدمات کا اندراج 100فیصد نہیں ہوتا لیکن مقدمات درج نہ کرنے والے افسران کو شوکاز نوٹس دیکر ان کے خلاف سخت کارروائی بھی عمل میںلائی گئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ صحافی واٹس اپ کے ذریعے نشاندہی کرکے مسائل حل کرنے میں اہم کردا راداکررہے ہیں لیکن صحافیوںکو چاہیے کہ وہ تنقید ضرور کریں لیکن برائے اصلاح ہونی چاہیے اور غیر ضروری تنقید سے پرہیز کریں۔ انہوںنے کہاکہ میرے دفتر کے دروازے ہر شخص کیلئے کھلے ہیں جو بھی میرے دفتر آجاتاہے وہ مجھے ملکر جاتاہے ۔ درخواستیں خود مانیٹرکرتاہوں اور لوگوںکے مسائل میرٹ پر حل کئے جاتے ہیں۔ تھانوںکی انسپکشن سے تھانوںکے حالات بہتر ہوئے ہیں لیکن 70سالہ تھانہ کلچر درست کرنے کیلئے ابھی کچھ وقت درکار ہے،کلچر بھی بہتر ہوجائے گا۔انہوںنے مزید کہاکہ پرائیویٹ گاڑیوںپر نیلی بتی لگانے والوںکے خلاف کارروائی عمل میںلائی جارہی ہے جبکہ ٹریفک نظام کو بہتر کرنے کیلئے بھی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.