سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا

جمعرات 20 جون 2019 23:11

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2019ء) سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں مصر کے سابق صدر محمد مورسی کے انتقال پر تعزیتی قرارداد کے علاوہ بجٹ 2019-20ء پر بحث ہوئی۔

متعلقہ عنوان :