محدود وسائل کے بہترین استعمال کے لئے پلاننگ انتہائی ضرور ی ہے، کمشنر ساہیوال ڈویژن
منگل 25 جون 2019 22:11
(جاری ہے)
سیمینار میں ڈپٹی کمشنرز محمد زمان وٹو ،احمد کمال مان ،ڈائریکٹر جنرل محکمہ شماریات چوہدری ساجد رسول ،نمائندہ یونیسف نعمان غنی ،ڈپٹی ڈائریکٹر ساہیوال غلام یاسین اور تمام سرکاری اداروں کے افسران نے شرکت کی -انہو ںنے کہا کہ انسانی ترقی سے ہی کسی ملک میں اقتصادی ترقی ممکن ہے اور ہمیں چاہیے کہ اپنی تمام تر توجہ انسانی وسائل کی ترقی پر صرف کر یں جس سے متوازی ترقی میں بھی مدد ملے گی -انہوں نے نجی شعبے کے کردار کو اجاگر کرتے ہوئے زور دیا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کو ترقی کی بنیاد بنایا جانا چاہیے -اس سے پہلے ڈی جی محکمہ شماریات چوہدری ساجد رسول نے سروے کے مختلف نتائج پر تفصیل سے روشنی ڈالی جس میں بتایا گیا کہ ساہیوال ڈویژن کے مختلف انڈیکیٹر صوبہ پنجاب کے انڈیکیٹر سے بہتر ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.