وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن میں شرکت

بدھ 26 جون 2019 18:46

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن میں شرکت
لاہور۔26 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2019ء) وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن میں شرکت کی-قبل ازیں وزیر اعلی پنجاب اسمبلی پہنچے اور لاہور ڈویژ ن سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات کی ، بعد ازاں وزیر اعلی نے اپنے چیمبر میں مختلف ا ضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے اوران کے حل کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کئی-