مصر اور نائیجیریا کی ٹیمیں افریقہ کپ آف نیشنز فٹ بال ٹورنامنٹ پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
جمعرات 27 جون 2019 16:44
(جاری ہے)
مصر میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں مصر کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ڈی آر کانگو کو 2-0 گولز سے زیر کر کے مسلسل دوسری کامیابی سمیٹی اور اس کے ساتھ ہی پری کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا، المحمدی نے 25ویں منٹ میں گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی، 43ویں منٹ میں محمد صلاح نے گول کر کے مصر کی برتری دوگنی کر دی جو نہ صرف پہلے ہاف بلکہ میچ کے اختتام تک برقرار رہی، اسی گروپ میں یوگینڈا اور زمبابوے کے درمیان کھیلا گیا میچ 1-1 گول سے برابری پر ختم ہوا۔
گروپ بی میں نائیجیریا نے گوئنی کو 1-0 گول سے زیر کر کے مسلسل دوسری فتح کے ساتھ پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا، اومیرو نے میچ کے 73ویں منٹ میں گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی اور ان کا یہی گول فیصلہ کن ثابت ہوا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.