راس الخیمہ میں ایشیائی سائیکل سوار گاڑی تلے کُچل کر جاں بحق ہو گیا
پولیس کے مطابق اس حادثے کا ذمہ دار سائیکل سوار خود تھا
محمد عرفان پیر 1 جولائی 2019 15:40
(جاری ہے)
جس پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئیں۔ مگر اُن کے وہاں پہنچنے سے پہلے ہی سائیکل سوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ چُکا تھا۔
ابتدائی تفتیش سے پتا چلا ہے کہ حدِ نگاہ کم ہونے کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔بظاہر یہی لگتا ہے کہ سائیکل سوار اور گاڑی چلانے والے دونوں افراد کی توجہ سڑک پر نہ تھی۔تاہم زیادہ قصور سائیکل والے کا تھا۔ کیونکہ وہ ایسی سڑک پر سائیکل چلا رہا تھا جو کہ سائیکل سواروں کے لیے مخصوص نہیں تھی۔ سائیکل سواروں کو چاہیے کہ وہ بڑی سڑکوں پر سائیکلیں نہ چلائیں اور اگر ایسا کرنا ہو تو تو ہیلمٹ کا استعمال ضروری کریں، ریفلکیٹو سیفٹی واسکٹ بھی پہنیں اور دیگر قواعد کی بھی پابندی کریں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.