ٹوکیو کے ہوٹل نے اپنے ایک کمرے میں لائف سائز فلائٹ سیمولیٹر نصب کر دیا
امین اکبر جمعرات 11 جولائی 2019 23:55
ٹوکیو کے ہانیڈا انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے نزدیک واقع ہانیڈا ایکسل ہوٹل ، ٹوکیو نے ایک ”سپیرئیر کاک پٹ روم“ ڈیزائن کیا ہے۔ اس کمرے میں 2 بستر ہیں۔ فلائٹ سیمولیٹر سے مہمان بوئنگ 737+-800 اڑانے کا لطف لے سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
اس کمرے میں ایک رات ٹھہرنے کا کرایہ 234 ڈالر ہے لیکن ایک ماہر کے ساتھ 90 منٹ کے فلائٹ سیمولیٹر سیشن کی فیس 277 ڈالر ہے۔ اس کمرے میں ٹھہرنے والے مہمان ماہرین کی نگرانی کے بغیر سیمولیٹر کو استعمال نہیں کر سکتے۔
ہوٹل کے پبلک ریلیشن منیجر اکی ہاگیوارا نے بتایا کہ ہوٹل کے ایک کمرے میں فلائٹ سیمولیٹر نصب کرنے کا خیال ہوٹل کےجنرل منیجر کو آیا، جو جاپان کےہزاروں ہوٹلوں سے اپنے ہوٹل کو منفرد بنانا چاہتے تھے۔
ہوٹل کے ایک کمرے میں فلائٹ سیمولیٹر کی تنصیب پر 92 ہزار ڈالر کے اخراجات ہوئے ہیں۔ اس کمرے کی بکنگ کا آغاز 18 جولائی سے شروع ہوگا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.