پاکستان نے اسرائیل کے بعد ایک اور ملک کے شہریوں پر ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی
امریکی پابندیوں کے باعث شمالی کوریا کے شہریوں کو پاکستان کے ویزوں کا اجراء بند کر دیا گیا، تمام پاکستانی سفارت خانوں کو فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا
محمد علی ہفتہ 13 جولائی 2019 23:25
(جاری ہے)
کچھ روز قبل امریکا کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سی پیک منصوبے کو نشانے بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔
امریکا نے الزام عائد کیا تھا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے سی پیک منصوبوں کیلئے شمالی کوریا کے شہریوں کو ویزے جاری کر رہا ہے۔ شمالی کوریا کے شہریوں کو چینی کمپنیاں نوکری دے کر پاکستان لاتی ہیں اور پھر یہاں وہ مختلف منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔ تاہم پاکستان نے ایسی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں شمالی کوریا کے شہریوں کی آمد پر پابندی عائد ہے۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے بھی امریکی رپورٹ کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیوں کا احترام کرتا ہے۔ اسی لیے دنیا میں کوئی بھی پاکستانی سفارت خانہ شمالی کوریا کے شہریوں کو ویزے جاری نہیں کر رہا۔ دوسری جانب وزارت خارجہ نے ایک مرتبہ پھر دنیا بھر میں موجود تمام پاکستانی سفارت خانوں کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی صورت کسی بھی شمالی کوریا کے شہری کو پاکستان کا ویزہ جاری نہ کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.