Live Updates

نوازشریف نے پیسہ پھینک تما شا دیکھ کا کلچر اپنا یا،صمصام بخاری

پرمٹ ، پلا ٹوں اور پیسے کو سیا ست میں شریف فیملی لا ئی، دونو ں بھا ئیو ں کی کر پشن ملک کی ہنسائی کا باعث بنی،بیان

پیر 15 جولائی 2019 21:48

نوازشریف نے پیسہ پھینک تما شا دیکھ کا کلچر اپنا یا،صمصام بخاری
لا ہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2019ء) وزیر اطلا عات پنجا ب سید صمصام بخاری نے کہا ہے کہ پرمٹ ، پلا ٹوں اور پیسے کو سیا ست میں شریف فیملی لا ئی نو از شریف نے پیسہ پھینک تما شا دیکھ کا کلچر اپنا یا ، دونو ں بھا ئیو ں کی کر پشن ملک کی ہنسائی کا باعث بنی ۔ ان خیالا ت کا اظہار انہو ں نے اپنے ایک بیا ن میں کیا ۔ پنجا ب کے وزیر اطلا عات سید صمصام بخاری نے کہا کہ لیگی ترجما ن پرانی تصویر یں شائع کر نے کی بجا ئے رکارڈ درست کریں لیگی رہنما وں کے عدالتوں میں جا نے کے اعلا نا ت صرف بیا نا ت کی حد تک ہیں نو از لیگ نے ڈس انفارمیشن سیل کو متحرک کر رکھا ہے ہر بار کا سچ کر پٹ عنا صر کے جھوٹ کو چھپا نہیں سکتا ۔

انہو ں نے کہا کہ شریف فیملی نے سیاست میں پیسے اور کر پشن کو متعارف کر ایا پرمٹ ، پلا ٹوں اور پیسے کو بھی سیا ست میںشریف خاندان لا یا ہے نو ازشریف نے پیسہ پھینک تما شا دیکھ کر کلچر اپنا یا جس سے ملک کی جگ ہنسائی ہو ئی ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے مزید کہا کہ عمران خان کا مو قف بار بار درست ثابت ہو رہا ہے کر پشن ختم کیے بغیر ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا کرپشن کا خاتمہ ہما ری اولین ترجیح ہے ۔

( درانی ) 15-07-19/--101MAIL #h# ظ*فیصل آباد،مسلح ڈاکوئوں نے باپ بیٹے پر فائرنگ کردی، بیٹا موقع پرجاں بحق #/h# پ*فیصل آباد(آن لائن)مسلح ڈاکوئوں نے کر سدھا ر سبزی منڈی کے قریب ناکہ لگا کرمنڈی آنے والوں لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر پھل فروش موٹرسائیکل سوار باپ بیٹے پر فائرنگ کردی بیٹا موقع پر ہی جاں بحق جبکہ باپ بچ گیا ، نوجوان کی نعش مارچری منتقل آن لائن کے مطابق سرگودھاروڈ جوہر کالونی محلہ اشرف آباد مین بازار کے رہائشی پھل فروش باپ بیٹا موٹر سائیکل پر سوار ہو کر سدھا ر سبزی منڈی جارہے تھے کہ گھر کے قریب ملت چوک نادر آفس کے قریب علی الصبح ناکہ لگائے ڈاکوئوں نے گھیر لیا ، اس دوران چار بچوں کے باپ پچیس سالہ محمد شفیق نے مزاحمت کی تو اسے سر میں گولی مار کر ڈھیر کردیا واردات کے دوران نوجوان کا باپ ریاست موقع سے بھاگ جانے میںکامیاب ہو گیا ، دونوں باپ بیٹا آئیڈیل سویٹس کے بالمقابل معمولی سی فروٹ شاپس بنا کر گزر بسر کرتے تھے ، پولیس نے نوجوان کی نعش مارچری منتقل کرکے اسکے باپ کے بیان کی روشنی میں قانونی کارروائی شروع کردی ۔

بتایا گیا ہے کہ منڈی کے قریب ہی پولیس کا ناکہ ہوتا ہے جبکہ ناکہ بندیوں کے باوجود خونی واردات میں ملوث ملزمان کو پکڑنے میں کامیاب نہ ہوسکی ٰ
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات