انسانی وسائل کی ترقی ،ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کے منازل طے کرنے کیلئے ہمیں علم پر استوار معیشت کو فروغ دینا ہوگا ،امان اللہ خان یاسین زئی
نئی نسل کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرکے ہی ہم ترقی یافتہ اور خوشحال قوم بنانے کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرسکتے ہیں،گورنر بلوچستان
پیر 15 جولائی 2019 23:51
(جاری ہے)
گورنر نے کہا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی ہی عصر حاضر میں قوموں کی پائیدار ترقی و خوشحالی کی ضامن ہیں۔ اس ضمن میں سرکاری اداروں میں ٹیکنالوجی متعارف کرانے سے نہ صرف اداروں کی کار کردگی میں اضافہ ہوگا بلکہ درپیش قومی مشکلات کا پائیدار حل ڈھونڈنے میں بھی رہنمائی ملے گی۔
ڈاکٹر عطاء الرحمن نے گورنر بلوچستان کو ملک کے تمام صوبوںمیں آر ٹیفیشل انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کے حوالے سے نئے مراکز قائم کرنے کے آئندہ کے لائحہ عمل سے بھی آگاہ کیا جس کو گورنر بلوچستان نے سراہتے ہوئے ہر ممکن تعاون کا یقین بھی دلایا۔مزید اہم خبریں
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.