
اسحاق ڈار اور انوشہ رحمان کے درمیان تعلقات قائم تھے؟ ماروی میمن کا دھماکہ خیز انکشاف
انوشہ رحمان اسحاق ڈار کو ڈار صاحب یا ڈار انکل کہہ کر پکارتی تھی، تاہم معاملات کچھ اور تھے، یہ ایک قسم کا تکون تھا، اسحاق ڈار مجھے یقین دلانے کی کوشش کرتے تھے کہ وہ واقعی انوشہ رحمان کیلئے سوائے ایک انکل کے اور کچھ نہیں، اس حوالے سے جلد پریس کانفرنس کرکے تمام حقائق سامنے لاوں گی: لیگی رہنما کا اعلان
محمد علی
منگل 16 جولائی 2019
00:04

(جاری ہے)
ماروی نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ انوشہ رحمان ہمیشہ اسحاق ڈار کو ڈار صاحب یا ڈار انکل کہہ کر پکارتی تھی، تاہم معاملات کچھ اور ہی تھے۔
اسحاق ڈار مجھے یقین دلانے کی کوشش کرتے تھے کہ وہ واقعی انوشہ رحمان کیلئے سوائے ایک انکل کے اور کچھ نہیں۔ ڈار انکل نے میرے سامنے جو انوشہ کے بارے میں کہا وہ جلد بتاﺅں گی۔ یہ اب ایک مضحکہ خیز تکون لگتی ہے لیکن اس وقت میرے لیے یہ خود کش حملے سے کم نہیں تھی۔ ماروی میمن کا اسحاق ڈار سے متعلق مزید کہنا ہے کہ بدقسمتی سے مسٹر لندن خوفزدہ ہو کر بلیک میل ہوگئے ، شہزاد اکبر اور نیب کے پاس تمام ثبوت موجود ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: عارضی جنگ بندی اور فضاء سے پھینکی خوراک ناکافی، یو این ادارے
-
عالمی تجارت پلاسٹک آلودگی بڑھانے کی بجائے کم کرنے میں مدد دے، انکٹاڈ
-
یوکرین: کیئو پر روسی حملوں میں 11 شہری ہلاک، یو این ادارہ
-
عمر ایوب اپنی پوری زندگی میں کبھی فیصل آباد نہیں گئے
-
خزانہ پھر سے خالی ہونا شروع؟
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی کے باوجود پٹرول کی قیمت میں توقع سے کم کمی
-
چیف جسٹس صاحب! یہ کیسا انصاف ہے کہ آج عدلیہ کا وقار داؤ پر لگا ہوا ہے
-
حکومت نے پٹرول سستا کر دیا
-
پی ٹی آئی رہنماء عمیر نیازی کا قومی اسمبلی کے ساتھ صوبائی اسمبلیوں سے استعفے دینے کا عندیہ
-
جج صاحب 25 کروڑ عوام پر جو دہشت گردی کر کے قبضہ کیا گیا، انہیں کیا سزا دیں گے؟
-
9 مئی کے مقدمات کی مدعی ن لیگ یا حکومت نہیں بلکہ ریاست ہے
-
حکومت امریکہ سے خائف ہونے کی بجائے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.