لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں فرسٹ ائیر کے داخلے شروع
جمعہ 19 جولائی 2019 17:30
(جاری ہے)
وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹربشریٰ مرزا نے بتایا کہ لاہور کالج ایشیا کی سب سے بڑی ویمن یونیورسٹی ہے اور انٹرمیڈیٹ تعلیم کو زیادہ منظم بنانے کیلئے یونیورسٹی نے انٹر میڈیٹ کالج قائم کیا ہے۔
لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی قابل اور ذہین طالبات کی ہر ممکن حوصلہ افزائی کرتی ہے اور میرٹ پر آنے والی ہر طالبہ کو داخلہ دیں گے، اس مقصد کیلئے یونیورسٹی نے سکالر شپ اور مالی اعانت کیلئے ایک خطیر رقم مخصوص کی ہے ۔داخلہ فارم کے ساتھ میٹرک کے رزلٹ کارڈ کے علاوہ ، 2 تصاویر،کریکٹر سرٹیفکیٹ، شناختی کارڈ یا (ب) فارم کی کاپی، والد یا والدہ کے شناختی کارڈ کی کاپی اور والد یا سرپرست کی آمدنی کا سرٹیفکیٹ جمع کرانا ہوگا۔ پہلی میرٹ لسٹ24 جولائی کو آویزاں کی جائے گی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.