گیارہویں جماعت سال 2019-2021ء میں ریگولر طلباء وطالبات کیلئے داخلوں و رجسٹریشن کے شیڈول کا اعلان
ہفتہ 20 جولائی 2019 21:26
(جاری ہے)
سیکرٹری بورڈ کے مطابق بغیر لیٹ فیس داخلہ و رجسٹریشن آن لائن کا عمل 22 جولائی تا 04 ستمبر 2019ء تک جاری رہے گا جبکہ مقررہ تاریخ گزرنے کے بعد پانچ سو روپے فی طالب علم لیٹ فیس کے ساتھ 5 ستمبر 2019ء تا 19 ستمبر 2019ء تک رجسٹریشن ہو گی اس سلسلہ میں بورڈ کی ویب سائیٹ www.bisefsd.edu.pk 19 ستمبر 2019ء تک فعال رہے گی جبکہ مینول ریٹرن کسی بھی صورت قابل قبول نہ ہو گی۔
ہر ادارہ کا’’یوزر نیم ‘‘اور ’’پاس ورڈ ‘‘اس کا سابقہ ہی استعمال ہو گا‘ رجسٹریشن ریٹرن کی ہارڈ کاپی میں مضامین وغیرہ کی درستی کیلئے درخواست مقرہ شیڈول کے مطابق بورڈکی رجسٹریشن برانچ میں دستی وصول کروا کے رسید حاصل کرنا لازمی ہو گا جبکہ بذریعہ ڈاک قابل قبول نہ ہے ۔مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.