آج عوام کے پاس نوازشریف کا نہیں کشمیرکا مقدمہ لے کرآئی ہوں، مریم نواز
میری رگوں میں کشمیر کا خون ہے، مریم نواز کی کشمیر ریلی میں ’’کشمیر بنے گا پاکستان، ہم چھین کے لیں گے آزادی، ہے حق ہمارا آزادی‘‘ کے نعرے گونجتے رہے، بھارت جو کام70سالوں میں نہیں کیا وہ آج موجودہ حکومت نے کردکھایا۔ نائب صدر ن لیگ مریم نواز کا کوٹ مومن میں خطاب
ثنااللہ ناگرہ منگل 6 اگست 2019 21:40
(جاری ہے)
انہوں نے وزیراعظم عمران خان کیلئے انتہائی سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ایسے شخص کو کٹہرے میں کھڑا کیا جانا چاہیے، اس کے جرائم پر پردہ ڈالنے کیلئے این آر او نہیں دینا چاہیے۔
دوسری جانب مریم نواز کی کشمیر ریلی میں ہم چھین کے لیں گے آزادی، ہے حق ہماراآزادی، کشمیر بنے گا پاکستان،کے نعرے گونجتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ میری رگوں میں کشمیر کا خون ہے، آج میرا دل رو رہا ہے۔عوام کو پتا ہے نا؟ ہمارے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کیا ہوا ہے؟ میرا دل آج بہت دکھا ہوا ہے، میں آج کوٹ مومن میں نوازشریف کا نہیں کشمیر کا مقدمہ لے کرآئی ہوں۔کوٹ مومن کے لوگو، بھارت جو کام پچھلے 70سالوں میں نہیں کرسکا، وہ آج عمران خان نیازی کی حکومت نے کردکھایا،اگر نوازشریف وزیراعظم ہوتا توبھارت کی ایسا کام کرنے کی جرات نہ ہوتی۔ مریم نواز کی کشمیر ریلی میں کشمیریوں کے حق میں ملی نغمے اور ترانے بھی چلائے گئے، جبکہ مریم نواز نے کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے بھی لگوائے۔مزید اہم خبریں
-
قیام امن کے لیے جانیں قربان کرنے والوں کو گوتیرش کا خراج عقیدت
-
آئی ایم ایف کا پھر سے "ڈو مور" کا مطالبہ
-
سیریز میں شکست سے بچنے کا آخری موقع، پاکستان نے انگلینڈ کو ہدف دے دیا
-
فیڈرل منسٹر فار پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ " پروفیسر احسن اقبال " کی ملائشیا میں 66ویں " (Asian productivity Organization) APO ایوارڈ سیشن میں شرکت ۔ پاکستان کی نمایاں خدمات پر انہیں خصوصی ایوارڈ دیا گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد
-
معیشت بحالی کی پٹڑی پر گامزن ہے، مزید معاشی استحکام کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کاویئر ہائوس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا قائداعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کا اصولی فیصلہ
-
ویڈیو سے متعلق ایف آئی اے اگر تحقیقات کرتی ہے تو اپنا مئوقف پیش کریں گے
-
کیا نیب ترامیم سے نواز شریف کی سزا ختم نہیں کی گئی؟
-
عمران خان جیل میں ہیں شیخ مجیب کی ویڈیو وہ کیسے ٹویٹر پراپ لوڈ کرسکتے ہیں؟
-
ملک کے ڈالرز ذخائر میں بڑی کمی ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.