سٹی پولیس چکوال نے گزشتہ ماہ چوری ہونے والی کار برآمد کرلی

جمعرات 8 اگست 2019 16:57

چکوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2019ء) سٹی پولیس چکوال نے گزشتہ ماہ چوری ہونے والی کار برآمد کرلی۔سید عباس علی سب انسپکٹر نے استغاثہ دیا کہ دوران تفتیش نوید اللہ ولد رفیق خان نے انکشاف کیا کہ میں نے اور نصراللہ نے گاڑی چوری کی تھی جو کہ برآمد کرلی گئی۔

(جاری ہے)

ملزمان کیخلاف برآمدگی کا علیحدہ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :