نوجوان پائوں پھسلنے سے نہر لوئر باری دوآب میں گر کر لاپتہ ہو گیا

جمعہ 9 اگست 2019 15:08

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2019ء)گائوں 115سیون سی آر کا رہائشی نوجوان پائوں پھسلنے سے نہر لوئر باری دوآب میںگر کر لاپتہ ہو گیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق 20سال کا متوفی گل باز نہر کے کنارے کھڑا تھا کہ اچانک پاؤں پھسل گیا، ریسکیو1122کی امدادی ٹیموں نے نعش کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔