20 لاکھ سے زائد عازمین حج میدانِ عرفات پہنچ گئے، وقوفِ عرفہ آج ہو گا
حجاج کرام ظہر اور عصر کی نمازیں مسجد نمرہ میں پڑھیں گے اور حج کا خطبہ بھی سُنیں گے
محمد عرفان ہفتہ 10 اگست 2019 11:24
(جاری ہے)
دوسری جانب جمرات پل کی انتظامیہ نے بھی اس سال اعلان کیا ہے کہ حجاج کرام کو سامان سمیت پُل تک جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
حجاج کو پہلے اپنا سامان منیٰ میں اپنے خیموں میں رکھنا ہو گا اور پھر اس کے بعد وہ مقررہ وقت پر رمی کے لیے روانہ ہوں گے۔ سعودی وزارت صحت کی جانب سے منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں تمام ہسپتالوں کو کسی بھی ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے ریڈ الرٹ رکھا گیا ہے۔ اس کے صحت مراکز اور موبائل میڈیکل ٹیمیں بھی حاجیوں کو مختلف طبی سہولیات مہیا کر رہی ہیں۔ محکمہ شہری دفاع بھی حاجیوں کی خدمت کی لیے پوری طرح مستعد اور سرگرم ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عازمین حج کے سفر میں کسی مشکل و پریشانی سے بچنے کے لئے وقت سے پہلے تیاری کریں، سعودی وزارت حج و عمرہ
-
بھارتی انتخابات،میٹا کی مسلمانوں کیخلاف اشتہارچلانے کی مکمل چھوٹ
-
سعودی امریکی معاہدے تکمیل کے بہت قریب ہیں،امریکہ پھر سرگرم
-
امریکہ،راشن خریدنے گئے ٹرک ڈرائیور کی لاکھوں ڈالر کی لاٹری نکل آئی
-
امریکا نے 133 چوری شدہ نوادرات پاکستان کو واپس کر دیئے
-
بنگلہ دیشی حکمران جماعت کے رکن اسمبلی بھارت میں قتل
-
بائیڈن نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا تھا، ٹرمپ کا دعوی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کیس میں چونکا دینے والی معلومات سامنے آگئیں
-
ایام حج کی آمد، غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا
-
میں خاص مقصد کے لیے دنیا میں بھیجا گیا ہوں، مودی
-
فلسطینی ریاست کو مذاکرات کے ذریعے ہی تسلیم کیا جانا چاہیے، امریکا
-
دریا سے سمندرتک فلسطینی ریاست کوتسلیم کیا جائے گا، ایرانی سپریم لیڈر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.