دوحہ: وزیر اعظم عمران خان کی درخواست پر قطر نے 53 قیدی رہا کر دیئے
رہائی پانے والے پاکستانی تارکین کا وزیر اعظم کا شکریہ، پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے
محمد عرفان ہفتہ 10 اگست 2019 17:18
(جاری ہے)
اس سے قبل رواں برس فروری میں جب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کا دورہ کیا تھا تب وزیر اعظم نے اس جانب ان کی توجہ مبذول کروائی تھی جس کے بعد سعودی ولی عہد نے سعودی عرب میں قید 2107 پاکستانیوں کی فوری رہائی کا حکم دیا تھا۔
مذکورہ قیدی سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں قید تھے، سعودی حکومت کی جانب سے باقی پاکستانی قیدیوں کے کیسز کا جائزہ لینے کا بھی عندیہ دیا گیا تھا۔مئی میں متحدہ عرب امارات سے بھی 572 پاکستانی قیدیوں کو رہا کیا گیا تھا۔دفتر خارجہ کے مطابق رواں برس متحدہ عرب امارات سے 3500 پاکستانی قیدی رہا کیے جائیں گے اور 572 قیدیوں کی رہائی اس کا پہلا مرحلہ ہے۔ ان میں سے ابو ظہبی سے 262، عجمان سے 65، فجیرہ سے 62 اور شارجہ سے 52 پاکستانی قیدی رہا ہوں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا کا جدید ترین لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ محفوظ
-
بھارت میں شہابِ ثاقب گرنے سے کھیت میں 5 فٹ گہرا گڑھا پڑگیا
-
سعودی عرب،کنکریٹ کے بلاکوں میں چھپائی منشیات کی بڑی مقدار ضبط
-
شاہ سلمان کی صحت یاب ہونے کے بعد کابینہ کے اجلاس کی صدارت
-
بھارت ،مدھیہ پردیش میں مساجد سے 400 سے زائد لائوڈ سپیکر ہٹا دیے گئے
-
خادم حرمین شریفین کی ہدایت پر امسال ایک ہزار فلسطینیوں کو سرکاری سطح پر حج کرایا جائے گا
-
فرانسیسی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا
-
رفح پرحالیہ حملے کے بعد پالیسی نہیں بدلی ،امریکہ
-
اسرائیل کے انخلا کے احکامات کے بعد تقریبا 10 لاکھ شہری رفح شہر سے بے گھر ہوئے ،اقوام متحدہ
-
عام شہریوں کا تحفظ کیا جائے، رفح حملے کے بعد بائیڈن کا اسرائیل سے مطالبہ
-
نیٹو ہمارے خلاف جوہری حملوں کی مشق کررہا ہے، روس
-
سعودی عرب، ٹریفک حادثات کے باعث اموات میں 50 فیصد کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.