سی سی پی اوکریم خان نے پولیس لائن پشاورمیں نمازعیداداکی
بدھ 14 اگست 2019 11:50
(جاری ہے)
اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز ظہور بابر آفریدی، ایس ایس پی انوسٹی گیشن جہانزیب خان برکی اور کمانڈنٹ کیپمس وسیم خلیل سمیت تمام ڈویڑنل ایس پی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے بعد میں سی سی پی او پولیس جوانوں کے ساتھ بڑا کھانے میں شرکت کی سی سی پی او کریم خان نے ریڈ زون میں ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں سے عید ملے اور ان میں مٹھائی تقسیم کی سی سی پی او جوانوں سے عید ملنے دور افتادہ پولیس چیک پوسٹوں کو بھی گئے سی سی پی او کریم خان جوانوں سے ملنے ارباب ٹاپو چیک پوسٹ، فرنٹئیر روڈ ناکہ بندی، جہازونوں گراؤنڈ چیک پوسٹ، نری خوڑ چیک پوسٹ اور ڈنڈا پیکٹ فیز 6 گئے اس موقع پر سی سی پی او ڈیوٹی پر موجود جوانوں سے عید ملے اور ان میں مٹھائی تقسیم کی انہوں نے دور دراز علاقوں میں ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو اصل ہیرو قرار دیااس دوران بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اپنے گھروں سے دور فرائض منصبی ادا کرنے والے پولیس جوان داد تحسین کے مستحق ہیں دور دراز علاقوں میں جوانوں سے عید ملنے کا مقصد ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے جوانوں کی بے لوث خدمت اور ڈیوٹی کے بدولت ہم سکون اور اطمینان کے ساتھ عید منا رہے ہیں پولیس جوان فرائض منصبی کی خاطر اپنی خوشیوں کو قربان کر رہے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.