مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا قبضہ احمقانہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے، زاہد سلیم ایڈووکیٹ
جمعہ 16 اگست 2019 22:25
(جاری ہے)
پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے اور ان کی سیاسی اخلاقی حمایت جاری رکھے گا اور وزیر اعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر پر بھارت کی طرف سے غاصبانہ قبضے کو عالمی سطح پر اجاگر کر کے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا ہے ۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس ہو رہا ہے جو پاکستان کے مؤقف کی بہت بڑی فتح ہے ۔ پوری قوم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ دن دور نہیں جب کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ حقیقت کا روپ دھارے گا ۔ بہت جلد کشمیر پاکستان کا حصہ ہو گا ۔ بھارت کشمیر سے اپنا تسلط ختم کردے ۔ بھارت نے اگر کشمیر پر ظلم و ستم کا سلسلہ بند نہ کیا تو اس کے بھیانک نتائج بھارت کو بھگتنا پڑیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.