ساہیوال، عالمی دنیا کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و جبر کا نوٹس لے، محمد ارشد ملک
ہفتہ 17 اگست 2019 18:15
(جاری ہے)
ایک ملاقات میں انہوںنے کہاکہ بھارت کے اس ظلم وجبر کے خلاف اقوام عالم اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، بھار ت کشمیریوں پر زبردستی مسلط ہوکر ان پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہاہے، آج دنیا بھر میں کشمیریوں پر ظلم وجبر کے خلاف آوازیںبلند ہورہی ہیں مگر بھارت اپنی ہٹ دھرمی کے باعث عالمی دنیا کی بات سننے کوتیار نہیں۔
انہوںنے بین الاقوامی برادری کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں فوری طورپر کرفیو ختم کروایاجائے اور کشمیریوں کو ضروریات زندگی تمام اشیاء فراہم کی جائیں اگر کرفیو کی مزید طوالت دی گئی تو کشمیریوں کو ناقابل تلافی نقصان ہوسکتاہے۔ انہوںنے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ کشمیرکامسئلہ فوری حل کیا جائے اور کشمیریوںکو حق خود ارادیت دلا یا جائے۔مزید قومی خبریں
-
بچے کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، باہمی دلچسپی اورچینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال
-
لاہورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بن گیا
-
گندم کی غیر ضروری خریداری کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچا یا گیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کارحیم یار خان میں ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں والی قریشیاں کا دورہ
-
ساہیوال،مسجد کے باہر پتھر پر نصب اسماء مبارکہ کی بے حرمتی پر زمیندار گرفتار
-
مہندی اور بارات کے بعد اے ایس پی شہربانو کے ولیمے کی ویڈیو وائرل
-
آن لائن جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف ، ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتارکرلئے گئے
-
میں نے خود کو عوامی رفاہی و فلاحی خدمات کے لئے وقف کر رکھا ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی اور غریب آدمی کی بہتری کیلئے ٹیکس کے قانون میں تبدیلیاں کی گئی ہیں،بجلی چوری کی روک تھام اور ٹیکس کی ادائیگی ہمارا قومی فرض ہے،وفاقی وزیر قانون و انصاف کی وفاقی ..
-
سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے کا خود کو زنجیروں سے باندھ کر احتجاج
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا پی ایس ڈی پی این ایچ اے کے تحت جاری اور نئے منصوبوں کا جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.