وزیراعلیٰ پنجاب کی خضدار میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما نواب امان اللہ خان کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت

ہفتہ 17 اگست 2019 18:18

وزیراعلیٰ پنجاب کی خضدار میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما نواب امان ..
لاہور۔17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے خضدار میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما نواب امان اللہ خان کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے فائرنگ سے نواب امان اللہ خان اور دیگر افراد کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے نواب امان اللہ خان اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔