ایک مضمون والی یونیورسٹیوں کے نظریے کو درست کریں گے‘ وزیر ہائیر ایجوکیشن
ہر ڈویژن کی ٹاپ یونیورسٹی کے ذریعے کالجز کی براہ راست نگرانی کرنے کا منصوبہ لا رہے ہیں‘ راجہ یاسر ہمایوں
پیر 19 اگست 2019 18:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی میں میڈیکل کالج قائم کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ ہر ڈویژن کی ٹاپ یونیورسٹی کے ذریعے کالجز کی براہ راست نگرانی کرنے کا منصوبہ لا رہے ہیں۔وائس چانسلرپروفیسر نیاز احمد نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے گڈ گورننس کویقینی بنانے کے لئے پہلی مرتبہ عملی اقدامات کئے۔ انہوں نے کہا کہ 14 ماہ میںسینٹ کے 3، سینڈیکیٹ کے 6، اکیڈیمک کونسل کے 5اور سلیکشن بورڈ کے 36 اجلاس منعقد ہوئے اور 250بھرتیاں سلیکشن بورڈ کے ذریعے میرٹ پر کی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ اور طلبہ کے درمیان ہم آہنگی کے کلچر کو فروغ دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی میں داخلوں کا آن لائن سسٹم متعارف کروا یا اور داخلے مکمل میرٹ پر کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ تمام مضامین کے نصاب کو معاشرے کی جدید ضروریات کے مطابق دوبارہ مرتب کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ تاریخ میں پہلی باریونیورسٹی کے کئی شعبہ جا ت دنیا بھر کے ٹاپ200اور500اداروں میںجگہ بنانے میں کامیاب ہوئے۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی میں پرووائس چانسلر اور مختلف فیکلٹیوں کے ڈینز کی تعیناتیوں کیلئے تعاون پر چانسلرچوہدری محمد سرور اور وزیر ہائر ایجوکیشن کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.