معذورگنڈاماروں کاپولیس رویے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
پیر 19 اگست 2019 21:58
(جاری ہے)
مظا ہر ین کا کہنا تھا کہ ہم معذور افراد اپنے بچو ں کیلئے مزدور ی اور پیٹ پا لنے کیلئے مو ٹر سائیکلوں اور چنگ چیوں کے ذر یعے کا ر خانوما ر کیٹ حا جی کیمپ تک مختلف اقسام کے کپڑے کے تھان لا تے ہیں جبکہ اس میں کو ئی تخر یبی مواد نہیں ہو تے کیونکہ یہ ہما رے بچو ں کی روزی کما نے کا.وا حد ذریعہ ہے۔
انہوں نے کہاکہ ہم معذود افراد اپنی معذوری کے با وجود کسی سے بھیک ما نگتے نہیں اور اپنے بچو ں کیلئے بڑ ی مشکل سے روزی کما تے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ حیات آ باد پو لیس ہم سے زبردستی پا نچ سو لیتے ہیں کیونکہ ہما ری مزدور.ی تین سو رو پے ہے۔انہوں نے پو لیس اور کسٹم کے اعلی حکام سے مطا لبہ کیا کہ معذور افراد کے کاروبار سے پا بند ی ہٹا یا جا ئے اور ہمیں روزی کما نے کا موقع فرا ہم کیا جا ئے بصورت عد یگر ہم اپنا احتجاج جا ر ی رکھیں گےمزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.